• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کے لندن جانے میں سازش نہ ڈھونڈیں، عبد القادر بلوچ

Dont Try To Find Conspiracy In The Pm Uk Visitqadir
وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے لندن جانے کے حوالے سے کوئی سازش نہ ڈھونڈیں، عمران خان کی پارٹی کنٹونمنٹ اور بلدیاتی انتخابات میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان پیپلزپارٹی کو اپنے پیچھے چلانے کی کوشش کر رہے ہیں،پاناما لیکس پر سب کچھ عوام کے سامنے رکھنے کو تیار ہیں،اس معاملے پر برطانیہ کی عدالت میں بھی کوئی جانا چاہے تو چلا جائے۔
تازہ ترین