• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’ دی ہٹ مینز باڈی گارڈ‘ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن مووی’ دی ہٹ مینز باڈی گارڈ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔سلمہ ہائیک بھی نمایاں اسٹارکاسٹ میں شامل ہیںجبکہ فلم4 دن بعد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم کی کہانی میں دنیا کے بہترین باڈی گارڈ کو مل جاتا ہے سابق دشمن ہٹ مین کی حفاظت کا ٹاسک۔ جوڑی بنا کر دونوں کو کرنا پڑتا ہے ایسٹرن یوروپین ڈکٹیٹر کا سامنا۔

فلم کے مرکزی کردار پر ریان رینالڈز جلوہ گر ہورہے ہیں جبکہ سیموئل ایل جیکسن ہٹ مین کے روپ میں جلوہ گر ہو رہے ہیںجبکہ سلمہ ہائیک بھی نمایاں اسٹارکاسٹ میں شامل ہیں۔

ایکشن کے تڑکے سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’ہٹ مینز باڈی گارڈ‘ 18 اگست کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین