• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے دورے کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کا تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ دورے میں پاکستان شاہینز دو 4 روزہ اور 3 ون ڈے میچزپر مشتمل سیریز کھیلے گی۔

تازہ ترین