الحمرا میں عشرہ رحمتہ اللعالمین ؐ کی مناسبت سے خطاطی ورکشاپ ختم

October 22, 2021

لاہور (وقائع نگار خصوصی) الحمراء میں عشرہ رحمتہ اللعالمین ؐ کی مناسبت سے خطاطی کی تین ورکشاپ کی اختتام پذیر ہو گئی۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء اعجاز احمد منہاس کی تقریب میں خصوصی شرکت،نوجوان مصوروں کی لگن کو سراہا۔ ر مصوروں اوکاشا مجاہد،ذوالفقار علی زلفی،اصغر علی اور عارف خان نے ورکشاپ کے شرکاء کو جدید تکنیک سے آگاہ کیا. ورکشاپ کا مقصد نئی نسل میں خطاطی کے عظیم اور قدیم فن کو منتقل کرنا ہے۔