آئی جی پنجاب نے 3 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دیے

October 22, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)آئی جی پنجاب نے 3 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دیے شاہد اقبال وڑائچ کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد کر دی گئیں ۔غلام فرید کی خدمات ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کے سپرد کر دی گئی۔ عدنان احمد کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد کر دی گئیں۔