بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 نئے کیسز

October 22, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 32176 اور شرح 1.25 فیصد ہوگئی ۔