پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی سونے سے بنی کشتی فروخت کے لیے پیش

October 23, 2021

امریکا میں سپر لگژری سہولیات سے بھرپور کشتی ’قسمت‘ فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔

سونے کی مینا کاری سے مزیّن کشتی میں ہیلی پیڈ، نائٹ کلب، بیوٹی سیلون، مساج سینٹرز، سوئمنگ پول، باسکٹ بال کورٹ، چھ بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود ہے۔

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی اس 308 فٹ لمبی کشتی نما جہاز کی قیمت صرف 142 اعشاریہ 6 ملین پاؤنڈز ہے۔