جہانگیر اے جھوجہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں،چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کا اظہار تعزیت

October 24, 2021

لاہور )نمائندہ خصوصی ،وقائع نگارخصوصی( لاہو ہائیکورٹ بار کے سابق صدر اورق لیگ کے رہنماجہانگیراےجھوجہ کی اہلیہ اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ارشدجہانگیر جھوجہ کی والدہ انتقال کرگئیں ،انہیں سپرد خاک کردیاگیا، ان کا ختم قل آج دن 2سے 4بجے 150جی تھری جوہرٹائون میں ہوگا، چودھری شجاعت حسین، سپیکر چودھری پرویزالٰہی مونس الٰہی اورایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل آصف محمود چیمہ نے ان کے انتقال پراظہار تعزیت کیاہے، چودھری پرویزالٰہی نے جہانگیر جھوجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔