خاتون سے زیادتی ، معلم گرفتار

October 24, 2021

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ ریس کورس پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والےمعلم کوگرفتار کرلیا۔تھانہ ریس کورس پولیس کومتاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ گھر پر اکیلی تھی ملزم عبدالسلام نے موقع کافائدہ اٹھا کراسے زیادتی کا نشانہ بنایا،جس پر پولیس نے مقدمہ درج کیا، ایس ایچ او نے ملزم کو گرفتارکرلیا۔