شکر صد شکر کہ آلام و شدائد میں ہمیں
کامرانی کی کوئی شکل نظر تو آئی
جیت لی کھیل کے میدان میں بازی ہم نے
کم سے کم ایک مسرّت کی خبر تو آئی
کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کہا ہے کہ فنکار معاشروں کے درمیان پل بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں جبکہ ثقافتی نمائش، فنکاروں کے تبادلے اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ تعاون پاکستان کی عوامی سفارت کاری کے اہم ستون ہیں۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق اسلامی چھاترا شبر کے حمایت یافتہ پینل نے نائب صدر، جنرل سیکریٹری اور اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری کے تینوں اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔
راولپنڈی میں ٹینچ بھاٹہ کے علاقے میں پولیس اہلکار نے اپنے اہلخانہ پر فائرنگ کر دی۔
جامعہ کراچی میں سنڈیکیٹ کے انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے میدان مار لیا۔ رجسٹرار ڈاکٹر عمران کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات میں دو گروپس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے کامیابی حاصل کی جب کہ ٹیگ کا ایک امیدوار کامیاب ہوا۔
کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا۔
تقریب کیلئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جناح کنوینشن سینٹر میں موجود ہیں، فیصل آباد، گلگت، سیالکوٹ، حیدرآباد، راولپنڈی، مظفرآباد سے ٹیموں کا انتخاب ہوگا۔
ٹاپ 16 کے دونوں کنٹسٹینٹ جیو پوڈکاسٹ میں میزبان مبشر ہاشمی کے میزبان بنے اور موسیقی میں اپنے سفر پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کس طرح پاکستان آئیڈل تک پہنچے۔
انکوائری رپورٹ کے مطابق ایک مضمون صبح کے وقت ہونے سے طالبعلم کی حاضری کم رہی، خودکشی کرنے والا طالب علم شدید ذہنی تناؤ اور سائیکلوجیکل مسائل کا شکار تھا۔
کراچی تا چاہ بہار کرایہ 50 ہزار روپے ہوگا، شام پانچ بجے شروع ہونے والا یہ سفر 16 گھنٹے میں طے ہوگا۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی۔
پولیس ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یونیورسٹی کو عمارت کی بلائی حصوں پر حفاظتی شیشے یا جالیاں لگانے کا کہا گیا ہے۔
سزا سننے کے بعد ملزم پولیس اہلکار عدالت سے فرار ہوگئے۔
تمام ضلعی اسپتالوں میں فالج کے علاج کے لیے اسٹروک سینٹر بنیں گے۔
فرانسیسی صدر میکرون کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا بھی مذاق اُڑا دیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان نے پاکستانی ڈراموں میں اسکرپٹ کے معیار کے بجائے کمرشل اپیل کو زیادہ ترجیح دینے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تنقید کی ہے۔
وائرل تصویر ان کے ابتدائی ڈرامہ پل دو پل کے شوٹنگ کے دوران کی تھی