معیشت کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے کراچی بچاؤ مہم کا اعلان کر رہے ہیں: فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم نے کراچی بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معیشت کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے کراچی بچاؤ مہم کا اعلان کر رہے ہیں۔