حاجی عبد الحبیب عطاری آج فیضان مدینہ سٹیچ فورڈ میں بیان کریں گے

October 28, 2021

برمنگھم ( پ ر ) دعوت اسلامی کے مرکزی شوری کے رکن حاجی عبد الحبیب عطاری برطانیہ کے شہر برمنگھم کے فیضان مدینہ سٹیچ فورڈ میں آج 28 اکتوبر کوا بیان کریں گے۔ ان کا بیان سننے کے لئے برمنگھم اور گرد نواں کے شہروں سے عاشقان رسول ﷺ کی بڑی تعداد اجتماع میں شرکت کرے گی۔حاجی عبدالحبیب عطاری خطاب کے بعد ملاقاتیں بھی کریں گے۔