پاسداران سے منسلک عراقی ملیشیا بھی امریکی ڈرونز کی نگرانی کی قابلیت رکھتی ہے، عرب میڈیا
کتائب سید الشہداء کے سیکریٹری جنرل نے عر ب میڈیا کو اپنےانٹرویو میں عراقی فضائی حدود میں موجودہ امریکی طیاروں اور ڈرون پروازوں کا نقشہ دکھایا اور کہا کہ ہم اُن ڈرونز کی نگرانی کرنے کے قابل ہیں جو ہماری نگرانی کر رہے ہیں۔