اٹلی سے ترسیلات زر میں اضافہ

November 26, 2021

اسلام آباد (اے پی پی)اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 65.8 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔