ڈینگی کے مزید 9مریض رپورٹ

November 26, 2021

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) گزشتہ24 گھنٹوں میں ضلع راولپنڈی میں ڈینگی کے 9 مریض رپورٹ ہوئے۔یکم جنوری سےلیکر آج تک ہسپتالوں میں ضلع راولپنڈی سے کل ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3ہزار718ہوچکی ہےجس میں سے3ہزار 680 صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوچکے ہیں۔