سانحہ ماڈل ٹاؤن شریف برادران کااصل چہرہ اور تعارف ہے ،خرم نوازگنڈپور

November 26, 2021

لاہور(خبر نگار)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن شریف برادران کااصل چہرہ اور تعارف ہے۔ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ عدلیہ 17جون کو قتل کر دئیے جانے والے شہریوں کے ورثاءکو انصاف دے۔