چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیز کوئٹہ ڈکلیئر

November 27, 2021

کوئٹہ (خ ن)سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ کو فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیز کوئٹہ ڈکلیئر کر دیا ہے۔