قازقستان، پاکستان نے انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

November 28, 2021

نور سلطان (نیوز ڈیسک)پاکستان نے قازقستان میں ہونے والی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ذرائع کے مطابق فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی ہے، پاکستان نے قازقستان میں ہونے والی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔پاکستانی کھلاڑی حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔