دنیا کی سب سے بڑی موبائل کرین، 1200 ٹن وزن اٹھانے کی صلاحیت
دنیا کی سب سے بڑی موبائل کرین 1200 ٹن تک وزن اٹھا سکتی ہے۔ ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے ٹربائن کی تنصیب کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی۔ جرمنی میں تیار کردہ لیبہر ایل ٹی ایم 11200-9.1 نامی اس کرین کو باضابطہ طور پر اب تک بنائی گئی سب سے بڑی موبائل کرین تسلیم کیا گیا ہے۔