کراچی(اسٹاف رپورٹر)سچل غازی گوٹھ کے قریب واقع گھر میں زہر خورانی سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی۔جہاں اسکی شناخت24سالہ فیاض ولد غلام جعفرکے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق وجہ ہلاکت معلوم نہیں ہو سکی۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
ہسپانوی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسپین میں داخل ہونے کی کوشش میں مارے جانے 3 ہزار سے زائد افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک کا کہنا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں کہ ہمیں گٹر کا ایک ڈھکن بھی نہیں دیا گیا۔
کراچی کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کردی گی۔
بلوچستان میں آج سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، قومی شاہراہوں پر ممکنہ برفباری کے پیش نظر این ایچ اے بلوچستان نے اپنی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبے کے اگلے مرحلے کے لیے ضروری ہے کہ حماس کو جلد غیر مسلح کیا جائے۔
گوجرانوالہ میں ساروکی کے قریب چلتی بس کا ڈرائیور ہارٹ اٹیک سےانتقال کرگیا۔
بورڈ کے ایک اور رکن ڈاکٹر ظفر اقبال نے کہا کہ خالدہ ضیاء کو شدید طور پر علیل قرار دیا جا سکتا ہے، ہم سب سے دعا کی اپیل کرتے ہیں۔ مزید کچھ ٹیسٹ تجویز کیے گئے ہیں، جن کی رپورٹس آنے کے بعد اگلے فیصلے کیے جائیں گے۔ وہ بدستور سی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔
امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ماسکو سے روسی صدارتی محل کریملن کے مطابق صدر ٹرمپ اور ان کے مشیروں نے صدر پیوٹن کو یوکرین سے ہونےوالی بات چیت کے بارے میں آگاہ کیا۔
بگ بیش ٹی 20 لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
بی این پی پارٹی سربراہ کے مشیر ہلال الزمان نے آج سہ پہر ڈپٹی کمشنر اور ریٹرننگ آفیسر توفیق الرحمن کے دفتر میں نامزدگی فارم جمع کروایا۔
متحدہ عرب امارات میں مچھروں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دبئی سے اماراتی وزارت صحت کے مطابق بارشوں کے بعد مچھروں کی تعداد میں اضافہ ہوچکا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں دو شوگر ملز سیل کردیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیےدعا کی، فیلڈ مارشل نے شہید کے اہل خانہ کے صبر و استقامت کی بھی دعا کی۔
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللّٰہ مراد نے نے جاں بحق بچے کے لواحقین سے ملنے کورنگی مہران ٹاؤن پہنچ گئے۔