راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
سی سی ڈی حکام کا دعویٰ ہے کہ عالم آباد چلڈرن پارک کے قریب سی سی ڈی ٹیم پر 3 ملزمان نے فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم ممریز عباسی مارا گیا۔۔