• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ کا فضائی بحران، جدہ مدینہ دمام ایئرپورٹس کی بھی 750 پروازیں متاثر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ریاض ایئرپورٹ کی بندش کے بعد سعودی عرب کے جدہ، مدینہ اور دمام ایئرپورٹس پر بھی پروازوں کا شدید دباؤ ہے۔ پیر کو تینوں ایئرپورٹس کی 284پرواز منسوخ کی گئیں جبکہ 450میں تاخیر ہوئی۔ مدینہ کی 34پروازیں منسوخ 51 میں تاخیر جدہ 165 منسوخ 335 میں تاخیر اور دمام کی 85 منسوخ جبکہ 65 میں تاخیر رپورٹ ہوئی۔ رات گئے جدہ ایئرپورٹ پر تاخیر کا اوسط دورانیہ 29، مدینہ 21اور دمام 41منٹ رپورٹ ہوا۔

دنیا بھر سے سے مزید