امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ حکام رکن کانگریس الہان عمر کے معاملے کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔
پیر کو امریکی وفاقی ایجنٹس نے الہان عمر کے گھر تلاشی لی تھی۔
الہان عمر سے متعلق وفاقی فوجداری تحقیقات جاری ہیں۔
ترجمان اتحادی فوج نے کہا ہے کہ سعودی شہر خمیس مشیط اور ریاض کی جانب داغے گئے حوثی ملیشیا کے میزائل تباہ کر دیے ۔
فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ کیا گيا ہے جس کے نتیجے میں ان مارکیٹوں کے فریجز کا ٹمپریچر فریزر سے ہیٹر ہوگيا اور ان ميں موجود فروزن اور تازہ خوراک خراب ہوگئی۔
ترک صدر نے کہا کہ ترکیہ علاقائی مسائل کے حل کے لیے خطے کے ممالک کی مشترکہ ذمہ داری اور باہمی تعاون پر یقین رکھتا ہے۔
سعودی وزیرِ سرمایہ کاری فہد السیف نے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے بہاؤ میں 160 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے حوثی حملوں کی مذمت کی ہے۔ ریاض میں سعودی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مملکت کے تمام سرکاری اداروں کی ہنگامی تیاریوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
برطانیہ کے رائل ایئر فورس کے فیئر فورڈ ایئر بیس کے واقعے پر ایرانی سفیر کو طلب کرلیا گیا۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن اور کاکروچ جنتا پارٹی ( سی جے پی) نے دلی میں سپریم کورٹ کی طرف مارچ کیا اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام مشترکا طور پر دو امریکی معیشت دانوں رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کےنام رہا۔
امریکی وفاقی ایجنٹس نے رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی لی۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق الہان عمر کے گھر تلاشی کی کارروائی پیر کی صبح کی گئی۔
اس سلسلے میں نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض 17 اکتوبر کی رات 12 بجے تک بند رہے گا۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اس موسم سرما میں روس انرجی سیز فائر پر رضامند نہ ہوا تو ہم جواب دیں گے، روس کو یوکرینی انرجی انفراسٹرکچر پر حملے روکنا ہوں گے۔
سعودی حکام کے مطابق ایئرپورٹ کی تنصیبات کی حفاظت اور آپریشنز کی بحالی سے قبل تمام ضروری حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں، سعودی عرب کی جانب آنے والے ڈرونز، میزائل خطرے سے نمٹ رہے ہیں۔
20 سالہ پاکستانی طالبہ سامعہ ملک 6 مئی 2025ء کی شب ہِل کرسٹ کے علاقے میں نارتھ ایسٹ روڈ پر تقریباً 4 منٹ تک عبادت کی حالت میں گھٹنوں کے بل بیٹھی دکھائی دیں۔
انہوں نے کہا کہ سرجری آئندہ چند روز میں طے کی گئی ہے.
سوزن ڈیل 7 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں اپنے شوہر اور ڈیل ٹیکنالوجیز کے چیف ایگزیکٹو مائیکل ڈیل کے ہمراہ موجود تھیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ میری مدتِ صدارت ختم ہونے سے پہلے یہ کام ہو جانا چاہیے۔