این اے 133کے پولنگ ایجنٹس کا تربیتی پروگرام

December 01, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)این اے 133کے پولنگ ایجنٹس کا تربیتی پروگرام گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہوا جسمیں عثمان ملک اور محسن ملہی کی این اے 133کے پولنگ ایجنٹس کو 5دسمبر کے حوالے سےذمہ داریوں پر شرکاء کو بریفنگ دی۔اورپولنگ ڈے کے حوالے سے تیار کردہ ایپ کو استعمال کرنے کے طریقہ کار سے آگاہ کیا۔عثمان ملک نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ تمام پولنگ ایجنٹس کی راجہ پرویز اشرف اور حسن مرتضی کی قیادت میں چیرمین سے ملاقات کرائینگے۔