ہم ابھی تک نہیں ہوئے مایوس
بے قراری اگرچہ بےحد ہے
آج بھی بہتری کی ہے امید
اور پورے پچاس فی صد ہے
اداکارہ نے کہا ہے کہ جب رام جنم بھومی کیس کا فیصلہ آیا تو میں بہت پریشان ہوئی، سوچ رہی تھی کہ یہ کیسا ملک ہے اور یہ کیسا فیصلہ آیا ہے۔
کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں باپ، بیٹا اور پڑوسی شامل ہیں، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔
قیدی کو 2005ء میں ڈکیتی کی ایک ناکام واردات کے دوران 3 افراد کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔
ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے ویٹو نے سلامتی کونسل کے سیاسی استعمال کو مسترد کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سید علی فرحان رضی کونسل ایکٹ 2026ء کی متعلقہ دفعات کے مطابق عہدے پر کام کریں گے۔
سعودی طیاروں نے یمن کے مغربی علاقوں میں حوثیوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ترجمان یو ایچ ایس نے کہا ہے کہ امتحانی پرچوں کو اسٹیل کے سربمہر ٹرنکوں میں رکھا گیا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے ایران میں امریکی جنگی جرائم سے متعلق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔
جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ روز کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
امریکی انتظامیہ نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان و دیگر حکام کو آئندہ ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے دینے کی منظوری دی ہے۔
اگر ترکیہ میں قبل از وقت انتخابات کروائے گئے تو ترک صدر رجب طیب اردوان 2028ء میں دوبارہ صدارتی انتخاب لڑ سکتے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودیہ کے ساتھ کھڑا ہے، حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے وہاں موجود ہیں۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دفاع، امن و سلامتی کے لیے جانوں کا نذرانہ دینے والے ہمارے بہادر سپوت پوری قوم کے ہیرو ہیں۔
ابھیشیک شرما نے بھارتی اننگز کا آغاز کیا اور افغان بولرز کی خوب پٹائی کی۔
باغ کے مالک کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے زہریلا اسپرے کر کے 15 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان کیا ہے۔