انگلش پریمیئر لیگ، لیورپول کی 4 گول سے ایورٹن کے خلاف فتح

December 03, 2021

لندن(نیوز ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ایورٹن کے خلاف ایک کے مقابلے میں چار گول سے فتح حا صل کی، محمد صلاح نے دو گول اسکور کئے۔انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ایورٹن کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا، لیور پول کی جانب سے ہینڈریسن نے نویں اور محمد صلاح نے 19 ویں منٹ میں گول اسکور کئے۔