• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کادورہ سمن آباد،سموگ وانسداد ڈینگی سرگرمیوں جائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے سمن آباد و گردو نواح کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے صفائی، انسداد سموگ و انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے سمن آباد میں سڑک پر موجود عمارتی ملبہ کوہٹانے کیلئے بارہ گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔
تازہ ترین