جیلانی خان ادوزئی آخری دم تک نظریات پر قائم رہے‘پشتونخوامیپ

December 03, 2021

کوئٹہ( پ ر) پشتونخوامیپ کے مرکزی پریس ریلیز میں پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن جیلانی خان ادوزئی اچکزئی کے انتقال پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ مرحوم ب لوث کارکنوں میں شامل تھے وہ آخری دم تک اپنے نظریات پر قائم رہے مصائب کے باوجود مرحوم نے حالات کا مردانہ وار مقابلہ کیا بیان میں لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی گئی ہے۔