کراچی(اسٹاف رپورٹر) لبنان میں ایشیا اوشیانا جوڈو چیمپئن شپ، پاکستان کے قیصر خان نے برانز میڈل جیت لیا ,یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان نے ایشین جونیئر سطح پر میڈل جیتا ہے۔اتوار کوقیصر خان نےتاجکستان کے جوڈو کاز کو شکست دی ۔
پیرس کے لوور میوزیم میں دن دھاڑے 7 منٹ میں ہونے والی 102 ملین ڈالرز کی ڈکیتی کے تفتیش کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی سسٹم کا پاس ورڈ ’لوور‘ تھا۔
بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی فوج کے ایک سپاہی کو ٹرین میں محض کمبل اور چادر کے مطالبے پر قتل کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے درخت کاٹنے کے معاملے پر تشویش اور ڈائریکٹر ماحولیات کے پیش نہ ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 11 سالوں میں سے ہر سال دنیا کے 11 گرم ترین سالوں میں شامل رہا ہے
بالی ووڈ اداکار ریتیک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان اور اداکار زید خان کی والدہ 81 برس کی عمر میں چل بسیں۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 5 پوائنٹس کی نچلی سطح تک بھی آیا
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے طلب کیے جانے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے
اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر متعدد حملے کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں کم ازکم ایک شخص شہید جبکہ 8 زخمی ہوئے۔
عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ 2015 میں جب میری دوبارہ واپسی ہوئی تو پھر یہ ایک مختلف احساس تھا، واپسی پر مجھے گھر والا ماحول لگا، میں بہت لطف اندوز ہوا
نئی تحقیق کے مطابق آپ جو کھاتے ہیں وہ ناصرف آپ کی صحت بلکہ آپ کی جسمانی خوشبو پر بھی گہرا اثر ڈال سکتا ہے
سوشل میڈیا کری ایٹرز کو جہنمی قرار دینے والے پاکستانی معروف اداکار زاہد احمد کا کہنا ہے کہ میرا ایوارڈز پر نہیں فرشتوں اور آخرت پر ایمان ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی رُک گئے ہیں، انہوں نے روس سے بڑے پیمانے پر تیل خریدنا بند کر دیا ہے۔
آج صبح بھارت کے سب سے مصروف ہوائی اڈے، انڈیا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے سسٹم میں ٹیکنیکل خرابی کے باعث 100 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
دوران سماعت جسٹس امین الدین خان نے وکیل سے سوال کیا کہ کیا یہ کیس آج ختم ہو جائے گا؟
یہ تحقیق نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور (NUS) کے ماہرین نے کی ہے