جمعیت علماء پاکستان کا10سے 20دسمبرتک عشرہ امام نورانی منانے کااعلان

December 06, 2021

لاہور(خبرنگار)جمعیت علماءپاکستان 10 سے 20 دسمبر تک ملک بھر میں عشرہ امام نورانی منائے گئی ،ورلڈ اسلامک مشن، متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علماءپاکستان کے سربراہ علامہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی کی18 ویں برسی کے موقع پر عشرہ امام نورانی منا نے کااعلان کیاگیاہے۔