• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت صوبے بھر کے اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری کے لئےدوسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا، ڈاکٹروں نے او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کیاجس سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ مطالبات کی منظوری تک او پیز ڈیز کا مکمل بائیکاٹ جاری رہے گا۔

تازہ ترین