رہائشی علاقوں، اسپتالوں، اسکولوں پر حملے، ایران کا امریکا و اسرائیل کیخلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ
ایران میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں کے دوران رہائشی علاقوں، اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا ہے جس کے بعد تہران نے عالمی برادری سے فوری مداخلت اور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔