• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد وڈینگی صفائی سرگرمیوں کا جائزہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے لارنس روڈ، میسن روڈ اور گردو نواح کے علاقوں کا دورہ کیا۔اور انسداد ڈینگی و صفائی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
تازہ ترین