سردی بڑھنے پر گیس بحران سنگین، LPG بھروانے کیلئے دکانوں پر لمبی قطاریں

January 15, 2022

لاہور(اسپیشل رپورٹر)بارشوں اور دھند کے باعث سردی بڑھنے کے بعد لاہور میں گیس قلت بحران سنگین ہوگیا۔ ایل پی جی کی دکانوں، لکڑی خریدنے کے لئے لکڑی ٹال پر شہریوںلمبی قطاریں لگ گئیں۔