نیویارک میں چار کمروں کا اپارٹمنٹ 33 ارب 46 کروڑ روپے میں فروخت

January 15, 2022

واشنگٹن (اے ایف پی )امریکی شہر نیویارک میں ایک چار کمروں کا پینٹ ہاؤس اپارٹمنٹ 19کروڑ ڈالرز (33ارب 46کروڑ پاکستانی روپے )میں فروخت ہوا ہے۔ یہ نیویارک کی تاریخ کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ ہے۔