اَرے جو ہُوا سو ہُوا، شور کیسا
ہر اک غم، ہر اک سانحہ بھول جاؤ
یہی ایک ترکیب ہے عافیت کی
بڑے سے بڑا واقعہ بھول جاؤ