ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی آج ہوگی

January 26, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت آج (بدھ کو) دوپہر بارہ بجے شارع فیصل ایف ٹی سی کے مقام سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس کا اختتام کراچی پریس کلب پر ہوگا۔ اس ریلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر و اراکین رابطہ کمیٹی شرکا سے خطاب کریں گے۔