سندھ اسکواش کے فائنلز آج ہونگے

January 29, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عزیرشوکت اور اصحاب عرفان نے سندھ سیٹلائٹ اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ خواتین میں زینب خان اور نورالہدی کا فائنل میں مقابلہ ہوگا۔ فائنل ہفتے کو کھیلے جائیں گے۔