بلدیاتی ادارے ……

January 29, 2022

بلدیاتی ادارے، یاد رہے

قصرِ جمہوریت کی تھے بنیاد

اور اگر آج وہ نہیں ہیں تو

قصرِ جمہوریت ہے بے بنیاد