سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے دل کی شریانیں بند،ڈاکٹروں کا آپریشن کرانے کا مشورہ

April 26, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کو عارضہ قلب لاحق ہوگیا ہے،ڈاکٹروں کے مطابق ان کے دل کی شریانیں بند ہیں، جس پر ان کا آ پریشن ضروری ہے ،ان کا جمعرات کو آپریشن تجویز کیا گیا ہے۔