روس میں مہنگائی کی شرح میں 17.8 فیصد تک ریکارڈ اضافہ

May 14, 2022

ماسکو (اے ایف پی) روس میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ17.8فیصد تک پہنچ ہوگیا۔ دو دہائیوں کے دوران ہونے والاریکارڈ اضافہ یوکرین میں ماسکو کی فوجی مہم پر مغربی پابندیوں کی وجہ سے ہوا۔مرکزی بینک کے مطابق رواں سال سالانہ افراط زر 23 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے ۔