اسلام آ باد (آئی این پی)یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر نامزد ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے ان کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔