سیدہ مستجاب زہرا کے بھائی کا سوئم آج ہوگا

May 29, 2022

کراچی (سٹی ڈیسک) جنگ کی کارکن سیدہ مستجاب زہرا رضوی کے بھائی سید منتخب عباس رضوی کا سوئم اتوار کو بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ دربار حسینی بی ایریا ملیر ، کالا بورڈ میں ہوگا۔