تلاش گمشدہ

May 29, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے بچ ولاز ملتان کا رہائشی 60 سالہ اظہر بواز بھٹی جو 6 روز سے گھر سے لاپتہ ہے کی تلاش شروع کردی ہے ۔پولیس کے مطابق عمر رسیدہ شخص کا ذہنی توازن درست نہ تھا جو گھر سے نکلا اور لاپتہ ہو گیا ۔