میپکو ڈیلی ویجز 454 ملازمین کی اپنے رہائشی علاقوں میں تعیناتی

June 24, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو انتظامیہ نے ڈیلی ویجز 454ملازمین کی نزدیکی علاقوں میں تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔