جنوبی پنجاب میں 23 بجلی چور پکڑ ے گئے

June 27, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 23صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو 4لاکھ26ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، ملتان سرکل میں 2 بجلی چوروں کو27000روپے جرمانہ کیاگیا۔