• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی کے سینئر رہنما ایم سلیم راجہ انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ایم سلیم راجہ وفات پا گئے، ان کی نماز جنازہ آج دوپہر 2بجے جنازہ گاہ مسجد لوہا مارکیٹ میں ادا کی جائے گی، مرحومسابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے دور میں رابطہ افسر بھی رہے ۔
ملتان سے مزید