اشیاء ضروریہ کی سرکاری نرخوں پرفروخت یقینی بنانے کی ہدایت

June 30, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مجتبٰی بھروانہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول پر اجلاس ہوا۔انہوںنے اشیاء ضروریہ کی فروخت کو سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔