وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

July 02, 2022

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ)چیف آف آر می سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز وزیراعظم ہاوس اسلام آ باد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات کی ۔

ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی ۔ سکیورٹی صورتحال اور داخلی امور پر مشاورت کی گئی ۔ وزیراعظم نے آرمی چیف کو سعودی اعلی سول ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔