سرکار ………

July 05, 2022

سرکار آپ توجّہ دیں تو

کچھ باتیں ہیں چھوٹی چھوٹی

مانگ رہے ہیں ننگے بھُوکے

کپڑا لتّا، روزی روٹی